ناقابل تصور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تصور سے بالا، جو گمان میں نہ آش، ناقابل یقین، (مجازاً) غیر معمولی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تصور سے بالا، جو گمان میں نہ آش، ناقابل یقین، (مجازاً) غیر معمولی۔